واشنگٹن (31 جولائی 2026): امریکا میں رواں برس نومبر میں ہونے والے مڈٹرم الیکشن صدر ٹرمپ کے لیے بڑا دھچکا ثابت ہو سکتے ہیں۔ امریکی ٹی وی چینل سی این این کی نئے سروے رپورٹ کے مطابق امریکا میں تین ماہ بعد نومبر میں ہونے والے مڈٹرم صدارتی الیکشن میں ڈیموکریٹس کی ریپبلکنز پر برتری



