کوئٹہ (ڈیلی قدرت کوئٹہ) بلوچستان کے مختلف قومی شاہراہوں پر ٹرانسپورٹروں پر حملے اور ٹرکوں کو نذرآتش کرنے کے واقعات بعد کوئٹہ سمیت بلوچستان مختلف اضلاع میں اشیاء خوردونوش اور خاص کر آٹے کا بحران پیدا ہونے کا خدشہ جس سے اب منافع خوروں اور سود خوروں نے ذخیرہ اندوزی بھی شروع کردیا تاکہ مہنگا. ..



