سوات: تھانہ سیدو پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے گھریلو ناچاقی پر اپنی بیوی کو فائرنگ کرکے قتل کرنے کے الزام میں شوہر کو آلۂ قتل سمیت گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق، واقعہ اجڑ گلکدہ میں پیش آیا تھا، جہاں مقتولہ کے شوہر امیر زمان ولد بخت نواب کے خلاف قتل کا مقدمہ درج. ..



