کوئٹہ (قدرت روزنامہ) پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے صوبائی سیکریٹریٹ سے جاری کردہ پریس ریلیز میں تربت میں سات بے گناہ مزدوروں کے بہیمانہ قتل اور گزشتہ کوئٹہ۔کراچی شاہراہ پر پیش آنے والے پے در پے افسوسناک واقعات منگچر کے مقام پر مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں معصوم شہری سلمان خان نورزئی کی. ..



