وزیراعظم شہبازشریف نے ملک بھر میں بجلی کے اسمارٹ میٹرز کی تنصیب کو ناگزیر قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت پاور ڈویژن کے امور پر جائزہ اجلاس ہوا جس میں پاور سیکٹر اصلاحات ، بجلی تقسیم کار کمپنیز کی بہتر کارکردگی پر وزیرتوانائی اویس لغاری کی پذیرائی کی گئی۔ وزیر
’اسمارٹ میٹرز ناگزیر ہیں، بجلی کمپنیوں کے بلنگ سسٹم کا ٹیکنیکل آڈٹ کیا جائے‘
RELATED ARTICLES



