کراچی کے علاقے منظور کالونی میں گڑھے میں گرنے والے بچے کو پھل فروش نے بچا لیا۔ کراچی کے علاقے منظور کالونی میں بچہ گڑھے میں گر گیا جسے بچانے کے لیے پھل فروش نے چھلانگ لگادی۔ بچے کی جان بچانے پر پھل فروش کو علاقہ مکینوں کی جانب سے ہار پہنائے گئے ہیں۔ پھل The post کراچی: منظور کالونی میں کھلے گڑھے میں گرنے والے بچے کی پھل فروش نے جان بچا لی appeared first on Qaumi Akhbar.



