81.4 F
Pakistan
Thursday, July 30, 2026
HomeTechnologyگاڑی شوروم سے نکلنے سے پہلے رجسٹرڈ:پنجاب میں گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں...

گاڑی شوروم سے نکلنے سے پہلے رجسٹرڈ:پنجاب میں گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن فیس میں اضافے کا فیصلہ

( علی ساہی)پنجاب حکومت نے گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن کے نظام میں تبدیلی کا فیصلہ کرلیا ہے، جس کے تحت گاڑی شوروم سے نکلنے سے قبل ہی رجسٹرڈ کی جائے گی، ایکسائز حکام کے مطابق اس مقصد کے لیے پنجاب بھر کے تمام ڈیلرز کو ڈیلر وہیکلز رجسٹریشن سسٹم کا حصہ بنایا جائے گا۔

Read full story on 24 News Digital Urdu

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments