( علی ساہی)پنجاب حکومت نے گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن کے نظام میں تبدیلی کا فیصلہ کرلیا ہے، جس کے تحت گاڑی شوروم سے نکلنے سے قبل ہی رجسٹرڈ کی جائے گی، ایکسائز حکام کے مطابق اس مقصد کے لیے پنجاب بھر کے تمام ڈیلرز کو ڈیلر وہیکلز رجسٹریشن سسٹم کا حصہ بنایا جائے گا۔
گاڑی شوروم سے نکلنے سے پہلے رجسٹرڈ:پنجاب میں گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن فیس میں اضافے کا فیصلہ
RELATED ARTICLES



