لاہور: اداکار فہد شیخ نے سینئر اداکار سید محمد احمد کے ساتھ مبینہ بدتمیزی اور بُلیئنگ کے الزامات کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وائرل ہونے والی ویڈیو کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا۔
فہد شیخ نے محمد احمد سے بدسلوکی کے الزام کی تردید کردی، عوامی معافی مانگ لی
RELATED ARTICLES



