لاہور: اداکار فہد شیخ نے سینئر اداکار سید محمد احمد کے ساتھ بدتمیزی اور ہراساں کرنے کے الزامات کی تردید کرتے ہوئے وضاحت کی ہے کہ وائرل ہونے والی ویڈیو کو اصل صورتحال سے ہٹ کر پیش کیا گیا۔
فہد شیخ نے محمد احمد سے مبینہ بدسلوکی کے الزام کو مسترد کردیا، معافی بھی مانگ لی
RELATED ARTICLES



