مصنف: اللہ دتہ نجمی قسط: 11گورنمنٹ مڈل سکول چک نمبر 88 فتح ہمارے گاؤں چک نمبر 86 فتح سے 5کلو میٹر کے فاصلے پر واقع تھا۔
سکو ل ہمارے گاؤں سے 5کلو میٹر کے فاصلے پر تھا،یونیفارم گھر میں بُنے بستے میں ڈال کر لے جاتے اور سکول پہنچ کر کلاس روم میں تبدیل کرتے
RELATED ARTICLES



