(29 جولائی 2026): سونی نے جومانجی فرنچائز کی تیسری فلم کا ٹریلر جاری کر دیا جس کا نام ’’جومانجی: اوپن ورلڈ‘‘ ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ ٹریلر مداحوں کو واپس آنے والی کاسٹ کی پہلی جھلک فراہم کرتا ہے جس میں ڈوین جانسن، کیون ہارٹ، جیک بلیک اور کیرین گلن شامل ہیں۔
فلم ’’جومانجی: اوپن ورلڈ‘‘ کا ٹریلر جاری
RELATED ARTICLES



