انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستانی فاسٹ بولرز محمد عباس اور خرم شہزاد کے خلاف ایکشن لے لیا ہے۔ آئی سی سی نے فاسٹ بولر خرم شہزاد پر میچ فیس کا 15 فیصد جرمانہ عائد کیا ہے، انہوں نے ویسٹ انڈین بیٹر شے ہوپ کو آؤٹ کرکے اشارہ کیا تھا۔ فاسٹ بولر محمد



