ویب ڈیسک: لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں رات سے جاری موسلادھار بارش کے باعث نشیبی علاقے زیرِ آب آ گئے، متعدد شاہراہوں پر پانی جمع ہونے سے ٹریفک کا نظام متاثر ہوا، جبکہ شہریوں کو آمدورفت میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔
لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں موسلادھار بارش، نشیبی علاقے زیرِ آب
RELATED ARTICLES



