ٹوکیو(29 جولائی 2026): جاپان میں 7. 1 شدت کے شدید زلزلے نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی ہے، جس کے نتیجے میں مختلف حادثات میں 13 افراد ہلاک اور 50 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔ زلزلے کے طاقتور جھٹکوں سے درجنوں عمارتوں کو نقصان پہنچا ہے اور کئی ٹرینیں پٹری سے اتر گئی ہیں۔صوبہ
جاپان میں 7.1 شدت کا شدید زلزلہ، 13 افراد ہلاک، پچاس سے زائد زخمی، ایمرجنسی نافذ
RELATED ARTICLES



