کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان کے علاقے رکھنی اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے۔ریکٹر اسکیل پر شدت 4. 0 ریکارڈ۔زلزلے کا مرکز رکھنی سے 5 کلومیٹر جنوب مغرب میں تھا۔زلزلے کی گہرائی 37 کلومیٹر زیرِ زمین تھی۔
بلوچستان کے علاقے رکھنی اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے
RELATED ARTICLES



