خضدار (ڈیلی قدرت کوئٹہ)بلوچستان کے ضلع خضدار کے علاقے وڈھ میں امن و امان کی صورتحال انتہائی کشیدہ ہو گئی ہے جہاں مسلح افراد کی جانب سے قومی شاہراہ پر مبینہ ناکہ بندی کے باعث کوئٹہ۔کراچی قومی شاہراہ گزشتہ تقریبا نو گھنٹوں سے مکمل طور پر بند ہے۔ شاہراہ کی بندش کے باعث دونوں اطراف. ..



