نیویارک: ایکس (سابقہ ٹویٹر) پر صرف وقت گزارنا اب کمائی میں بدل چکا ہے، اگر آپ ٹائم لائن پر باقاعدگی سے اسکرولنگ کرتے ہیں تو آپ ہزاروں ڈالر آمدنی حاصل کرسکتے ہیں۔ ایک رپورٹ کے مطابق سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹویٹر) نے امریکا بھر میں اپنی نئی مالیاتی سروس ایکس منی متعارف



