عندلیب شادانی بیک وقت شاعر اور افسانہ نگار بھی تھے، نقّاد، محقّق اور مترجم بھی ڈاکٹر شادانی ان اساتذہ میں سے ہیں جن کو ادبی دنیا میں بہت شہرت ملی اور اہمیت دی گئی مگر موت کے بعد ان کا نام شاذ ہی سننے میں آتا تھا۔ زندگی میں شادانی صاحب کی ادبی حیثیت اس



