اس بات سے کوئی ہوش مند آدمی انکار نہیں کر سکتا کہ اسلام کی تیرہ سو سال کی ایک شان دار تاریخ ہے اور اس نے دنیا کے ہر گوشے اور علم و عمل کے ہر دائرے پر اپنا گہرا اثر چھوڑا ہے۔ ازمنہ وسطیٰ میں ایک طور پر دنیا کی قیادت مسلمانوں کے ہاتھ