پاکستان کے فاسٹ بولر محمد عباس نے ٹیسٹ کرکٹ میں سابق کپتان عمران خان کا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔ برائن لارا کرکٹ اکیڈمی میں جاری میچ کی پہلی اننگز میں ویسٹ انڈیز کے خلاف 3 وکٹیں لینے والے فاسٹ بولر محمد عباس نے دوسری اننگز میں شاندار بولنگ کی اور اپنے تیسرے اوور میں برینڈن



