اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت وفاقی حکومت کے حجم میں کمی رائٹ سائزنگ اور حکومتی استعدادِ کار بڑھانے سے متعلق جائزہ اجلاس ہوا۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا کہ جدید ٹیکنالوجی اور بہتر تربیت سے سرکاری اداروں کی کارکردگی میں نمایاں بہتری لائی جائے۔ انہوں نے کہا کہ غیر ضروری The post وزیراعظم کی زیرِ صدارت غیر ضروری آسامیوں اور عہدوں کے خاتمے کے حوالے سے رائٹ سائزنگ اجلاس appeared first on K2 Times | کے ٹو ٹائمز.



