لاہور (آئی این پی): پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے نیشنل چیمپئنز کپ 2026 کے شیڈول اور اسکواڈز کا اعلان کر دیا ہے۔ اس ٹورنامنٹ کے ساتھ ہی ڈومیسٹک سیزن 2026-27 اور آئی سی سی مینز ورلڈ کپ کی تیاریوں کا باقاعدہ آغاز ہوگا۔ The post پی سی بی نے چیمپئنز کپ کے شیڈول کا اعلان کر دیا appeared first on Pakistan News International – Latest Pakistani News in Urdu.



