شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نازش جہانگیر کا کہنا ہے کہ ڈرامہ سیریل ’ٹوٹا ہوا دل‘ میں کام کرنے کا تجربہ شاندار رہا ہے۔ اے آر وائی ڈیجیٹل کے ڈرامہ سیریل ’ٹوٹا ہوا دل‘ میں ’ثمین‘ کا کردار نبھانے والی اداکارہ نازش جہانگیر نے کہا کہ میں ڈرامے کی ٹیم کو دس میں سے دس
’ٹوٹا ہوا دل‘ میں کام کرنے کا تجربہ کیسا رہا؟ نازش جہانگیر نے بتا دیا
RELATED ARTICLES



