راولپنڈی (قدرت روزنامہ) جنرل سید عامر رضا نے کمانڈر نیشنل اسٹریٹجک کمانڈکا منصب سنبھال لیا، جس پر انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل سید عامر رضا نے یادگار شہداءپر پھولوں کی چادر چڑھائی اور وطن کے لیے جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہداءکے لیے فاتحہ خوانی. ..



