(ویب ڈیسک)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مواصلات کے چیئرمین سینیٹر پرویز رشید نے موٹروے پولیس پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے اسے نکاح نامے چیک نہ کرنے کی ہدایت کردی۔