غزہ/تل ابیب/ابوظہبی/برلن/واشنگٹن: مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی فوج کا اقوام متحدہ دفتر پر دھاوا،عملے کو حراست میں لے لیا،صہیونی حملوں میں9شہید،36زخمی،کریک ڈائون تیز،120 افرادکوگرفتارکرلیا گیا۔آبادکاروں کی مزید2مساجد کو نذرآتش کرنے کی کوشش ناکام۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مقبوضہ بیت مزید پڑھیں



