(24 نیوز)ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور حبس رہے گا تاہم کشمیر ،شمال مشرقی پنجاب، بالائی خیبرپختونخوا اورگلگت بلتستان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ چند مقامات پر بارش ہو سکتی ہے۔
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم، حبس رہنے ، چند مقامات پر بارش کی پیشگوئی
RELATED ARTICLES



