آزاد کشمیر کے حلقہ ایل اے 6 بھمبر میں دربار بابا شادی شہید پولنگ اسٹیشن پر 2 سیاسی جماعتوں کے کارکنان کے درمیان تصادم کا واقعہ پیش آیا جس کے باعث پولنگ روک دی گئی۔مسلم لیگ ن کے امیدوار عبدالرزاق چوہدری نے الزام عائد کیا ہے کہ مخالف جماعت کے کارکنان نے پولنگ اسٹیشن پر



