لاہور(27 جولائی 2026) لاہور کے علاقے نواب ٹاؤن میں ایک مقامی کیفے کے اندر خواتین پر مبینہ تشدد، ہراسگی اور فائرنگ کے واقعے پر پولیس نے معروف سوشل میڈیا انفلوئنسر و ٹک ٹاکر رجب بٹ اور ان کے متعدد ساتھیوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ ایف آئی آر عائشہ جٹ نامی خاتون کی



