79 F
Pakistan
Monday, July 27, 2026
HomePoliticsبھارتی وزیر دفاع کے بیان پر پاکستان کا سخت ردِعمل، اشتعال انگیز...

بھارتی وزیر دفاع کے بیان پر پاکستان کا سخت ردِعمل، اشتعال انگیز بیانات کی شدید مذمت

ویب ڈیسک: پاکستان نے بھارتی وزیر دفاع کے حالیہ اشتعال انگیز بیانات کو مسترد کرتے ہوئے ان کی شدید مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ ایسے بیانات نہ صرف خطے میں کشیدگی بڑھانے کا باعث بنتے ہیں بلکہ علاقائی اور عالمی امن کے لیے بھی خطرہ ہیں۔

Read full story on Public News

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments