ہرنائی(قدرت روزنامہ)ضلع ہرنائی کے علاقے کھوسٹ سے چند روز قبل مبینہ طور پر اغواء ہونے والے نوجوان عمران بابر کی لاش شاہرگ کے علاقے امبو ندی سے برآمد ہوئی ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق لاش کو ضروری قانونی کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، جبکہ واقعے کے محرکات اور ذمہ دار افراد. ..



