بلوچستان کے ضلع مستونگ میں سکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن العزم کے تحت دہشت گردی کے خلاف مؤثر کارروائیاں جاری ہیں، تازہ کارروائی میں مزید کئی دہشتگرد مارے گئے ہیں ۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق بلوچستان کے علاقوں کلی کند عمرانی، خڈکوچہ، مستونگ سمیت مختلف علاقوں میں فتنہ الہندوستان کو بھاری نقصانات کا The post مستونگ میں سکیورٹی فورسز کا ’’آپریشن العزم‘‘ جاری، فتنہ الہندوستان کو بھاری نقصانات کا سامنا، مزید کئی دہشتگرد ہلاک appeared first on اخبارِخیبرپشاور.



