پاکستان کی نجی ایئرلائن ایئر انڈس نے جلد اپنا فضائی آپریشن دوبارہ بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ایئر انڈس کا لائسنس بحال کر دیا ہے جس کے بعد ایئرلائن نے فضائی سروس کو جلد بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایئر انڈس ایئربس 320 طیاروں کیساتھ فلائٹ آپریشن چلانے



