اسلام آباد: نادرا نے تمام شہریوں کیلیے ’آئرس اسکین‘ کی مفت سہولت فراہم کردی ہے، شہریوں سے شناختی معلومات محفوظ بنانے کی اپیل کی گئی ہے۔ نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کی جانب سے شہریوں کی شناختی معلومات کے تحفظ کو مزید مؤثر بنانے کے لیے ملک بھر کے تمام دفاتر میں
نادرا دفاتر میں ’آئرس اسکین‘ کی سہولت بالکل مفت
RELATED ARTICLES



