کراچی: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یومیہ ردوبدل کے حکومتی فیصلے پر پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ الائنس نے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے حکومت سے فوری نظرثانی کا مطالبہ کر دیا ہے۔ ٹرانسپورٹرز کا کہنا ہے کہ روزانہ قیمتوں میں تبدیلی سے کاروباری منصوبہ بندی متاثر ہو رہی ہے اور شعبے کو شدید مالی دباؤ کا



