(26 جولائی 2026): بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع بدایوں میں شادی کی رات 22 سالہ دولہا سانپ کے کاٹنے سے موت کے منہ میں چلا گیا۔ انڈین میڈیا رپورٹس کے مطابق متوفی دولہا کی شناخت ببلو موریا کے نام سے ہوئی، جس کی شادی بدھ کے روز ہوئی تھی اور وہ جمعرات کو اپنی



