(24 نیوز)کیویم ہوج کی 83 رنز کی ناٹ آؤٹ اننگز کی بدولت ویسٹ انڈیز نے پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے پہلے دن کھیل کے خاتمے پر 194 رنز اسکور کرلیے جبکہ اُس کے 3 کھلاڑی آؤٹ ہوئے، فاسٹ بولر محمد عباس نے 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔