لاہور(روشن پاکستان نیوز)نوجوانوں کے لیے ‘شرمپ انٹرن شپ پروگرام’ کا اعلان کردیا ، جس کے تحت 1 لاکھ روپے ماہانہ وظیفہ دیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق حکومتِ پنجاب نے صوبے میں نوجوان پیشہ ور افراد کو روزگار کے بہترین مواقع فراہم کرنے کے لیے “پنجاب شرمپ انٹرن شپ پروگرام 2026-27” کا باقاعدہ اعلان کر The post ایک لاکھ روپے ماہانہ وظیفہ! پاکستانی نوجوانوں کے لئے بڑی خوشخبری آگئی appeared first on ROSHAN PAKISTAN NEWS.



