کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان کے وزرا اور ان کے اسٹاف نے مالی سال کے لیے مقررہ بجٹ کے مقابلے 13کروڑ روپے زیادہ خرچ کرلیے ۔ گذشتہ مالی سال 26-2025میں وزراء اور ان کے اسٹاف کی تنخواہوں اور دیگر مراعات کے لیے 76کروڑ18لاکھ روپے مختص تھے سال کے آخر میں 13کروڑ روپے کے اضافے کے ساتھ 89کروڑ 21لاکھ. ..



