پاکستان کے ابھرتے ہوئے اسٹار بلے باز عبداللہ فضل دورہ ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ سے باہر ہو گئے۔ عبداللہ کو گزشتہ روز ٹریننگ سیشن کے دوران کمر میں تکلیف ہوئی تھی جس پر ایم آرآئی اسکین کے بعد عبداللہ فضل کی انجری کی نوعیت معلوم ہوئی۔ وہ 23جولائی کو ٹرینیڈاڈ میں برائن لارا اکیڈمی گراؤنڈ



