کوئٹہ (قدرت روزنامہ) چھٹا آل پاکستان وزیراعلیٰ بلوچستان فٹبال گولڈ کپ چند روز کے لیے موخر، نئی تاریخ اور شیڈول کا اعلان جلد کیا جائے گا۔ محکمہ کھیل حکومت بلوچستان نے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے چھٹے آل پاکستان وزیراعلیٰ بلوچستان فٹبال گولڈ کپ کو چند روز کے لیے مؤخر کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔. ..



