(24 نیوز )ویمن انڈر 19 ٹی ٹوئنٹی سیریز کے میچ میں پاکستانی ٹیم نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ، دونوں ٹیموں کے درمیان پانچ میچوں کی سیریز کا فائنل آج کھیلا جا رہا ہے۔