کلر سیداں (پوٹھوار ڈاٹ کام — اکرام الحق قریشی |24جولائی 2026) —اسسٹنٹ کمشنر کلر سیداں کی زیر صدارت لمبرداران کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں لمبرداران سے اپنے اپنے علاقوں کے مسائل اور عوامی شکایات سے آگاہی حاصل کی گئی۔ شرکاء کو حکومتِ پنجاب کی “سانجھی سبزی” اسکیم اور اس کے مؤثر نفاذ کے حوالے. ..



