کوئٹہ(ڈیلی قدرت)آئی جی پولیس بلوچستان محمد طاہر نے تھانہ ایئر پورٹ، تھانہ شالکوٹ، تھانہ کیچی بیگ اور تھانہ سریاب کا دورہ کرتے ہوئے سیکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ اس موقع پر ڈی آئی جی کوئٹہ عمران شوکت، ایس ایس پی آپریشنز کوئٹہ ضیا مندوخیل اور دیگر پولیس افسران بھی ان کے ہمراہ تھے۔ دورے. ..



