(ابراہیم رند) ولیکا ہسپتال میں ایچ آئی وی کیسز سامنے آنے کا سلسلہ جاری ہے،مذکورہ ہسپتال میں ایچ آئی وی کا ایک اور کیس رپورٹ ہوا ہے،ایچ آئی وی کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد95 ہوگئی ۔