ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹریز پنجاب نے ایک طبی پروڈیکٹ کا میڈیکل الرٹ جاری کرتے ہوئے فروخت فوری طور پر روکنے اور کمپنی کو واپس کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔ ادارے کی جانب سے جاری کردہ الرٹ میں مندرجہ ذیل آئٹم کی تفصیلات اور واپسی کا حکم دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ اگر ڈیلرز، ہول



