سوات: سوات پولیس نے امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائی کے لیے سرکل کبل کے مختلف پہاڑی علاقوں میں سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن کیا۔ پولیس ترجمان کے مطابق ڈی پی او سوات محمد عمر خان کی ہدایات پر کیے گئے آپریشن میں ایس ایچ او تھانہ. ..



