اسلام آباد: وزیراعظم کے “اپنا گھر” پروگرام میں درخواست دینے والوں کے لئے بڑی خوشخبری آگئی ، ہاؤسنگ قرضے منظور کر لیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے “وزیراعظم اپنا گھر پروگرام” کے تحت کمرشل بینکوں نے 160 ارب روپے مالیت کے ہاؤسنگ قرضے منظور کر لیے ہیں، جبکہ کامیاب درخواست گزاروں کو قرضوں



