(حافظ شہباز)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے 2026-27 کے ڈومیسٹک کرکٹ سیزن کا شیڈول جاری کردیا، جس کا آغاز 11 اگست کو ملتان میں ہوگا، نئے سیزن میں 2027 کے ورلڈ کپ کی تیاریوں کو بھی مدنظر رکھا گیا ہے۔